سورة الحاقة - آیت 50
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یقینا کافروں کے لیے جھٹلانا باعث حسرت ہو گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔