سورة الحاقة - آیت 24
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : هَنِيئًا۔ خوشگواری کے ساتھ ۔ مزے کے ساتھ ۔