سورة الحاقة - آیت 15

فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس دن ہونے والا واقعہ ضرور پیش آجائے گا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔