سورة الحاقة - آیت 14

وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی دھماکے سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فَدُكَّتَا۔ ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے ۔