سورة الحاقة - آیت 6

وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور عاد شدید آندھی سے تباہ کر دئیے گئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: صَرْصَرٍ ۔ تیز وتند ہوا ۔ عَاتِيَةٍ ۔ عتو سے ہے ۔ سرکش۔