سورة القلم - آیت 37

أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں سے تم یہ پڑھتے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: تَدْرُسُونَ۔ پڑھتے ہو۔