سورة القلم - آیت 20

فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس طرح ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہوتی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الصَّرِيمِ۔ کٹا ہوا کھیت ۔