سورة القلم - آیت 19

فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ رات کو سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک آفت اس باغ پر پھر گئی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: طَائِفٌ۔ گردش ۔