سورة القلم - آیت 18
وَلَا يَسْتَثْنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
انہوں نے کوئی استثناء (یعنی ان شاء اللہ) نہیں کہا تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَلَا يَسْتَثْنُونَ ۔ ان شاء اللہ نہ کہنا ۔