سورة القلم - آیت 11
هَمَّازٍ مَّشَّاءٍ بِنَمِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
طعنے دیتا ہے، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: هَمَّازٍ ۔ طعنہ دینے والا۔