سورة الملك - آیت 10

وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جہنمی کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے تو آج اس بھڑکتی ہوئی آگ میں جہنمیوں کے ساتھ شامل نہ ہوتے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: السَّعِيرِ۔ آتش وزاں۔