سورة التغابن - آیت 15

إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللَّهُ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تمہارے مال اور تمہاری اولاد آزمائش ہیں۔ اللہ کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فِتْنَةٌ۔ عقاب ۔ دیوانگی ۔ مرادوجہ ابتلاء ۔ آزمائش کی چیز۔