سورة الجمعة - آیت 7
وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
لیکن یہ اپنے کیے کی وجہ سے اس کی تمنا ہرگز نہیں کریں گے اور اللہ ان ظالموں کو خوب جانتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔