سورة النسآء - آیت 27

وَاللَّهُ يُرِيدُ أَن يَتُوبَ عَلَيْكُمْ وَيُرِيدُ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوَاتِ أَن تَمِيلُوا مَيْلًا عَظِيمًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیچھے لگتے ہیں وہ چاہتے کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يُرِيدُ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْكُمْ کے معنی حسن التفات کے ہیں ۔