سورة النسآء - آیت 21

وَكَيْفَ تَأْخُذُونَهُ وَقَدْ أَفْضَىٰ بَعْضُكُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ وَأَخَذْنَ مِنكُم مِّيثَاقًا غَلِيظًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تم اس کو کس طرح لو گے؟ حالانکہ تم ایک دوسرے سے ملاپ کرچکے ہو۔ اور پھر ان عورتوں نے تم سے مضبوط عہد و پیمان لے رکھا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَفْضَى بَعْضُكُمْ إِلَى بَعْضٍ سے مراد ہے تعلقات جنسی ۔