سورة الحديد - آیت 14

يُنَادُونَهُمْ أَلَمْ نَكُن مَّعَكُمْ ۖ قَالُوا بَلَىٰ وَلَٰكِنَّكُمْ فَتَنتُمْ أَنفُسَكُمْ وَتَرَبَّصْتُمْ وَارْتَبْتُمْ وَغَرَّتْكُمُ الْأَمَانِيُّ حَتَّىٰ جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ وَغَرَّكُم بِاللَّهِ الْغَرُورُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ مومنوں کو پکاریں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟ مومن جواب دیں گے ہاں مگر تم نے اپنے آپ کو فتنے میں ڈالا۔ ہمارے حق میں حوادث کے منتظر رہے اور شک میں پڑے رہے۔ تمہیں جھوٹی توقعات نے فریب میں رکھا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آگیا اور آخر وقت تک بڑا دھوکے باز شیطان تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکا دیتا رہا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔