سورة الواقعة - آیت 89
فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَرَوْحٌ۔ مسرت ۔ آسائش ۔ تازگی۔ رَيْحَانٌ۔ روزی ۔ رزق ۔