سورة الواقعة - آیت 66
إِنَّا لَمُغْرَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور کہو کہ ہم پر جرمانہ پڑگیا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : لَمُغْرَمُونَ ۔ غرما سے ہے ۔ بمعنی تاوان۔