سورة الواقعة - آیت 49

قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اے نبی ان لوگوں سے فرمائیں یقیناً اگلے اور پچھلے سب ہر صورت جمع کیے جائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔