سورة الواقعة - آیت 36

فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور انہیں باکرہ بنائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَبْكَارًا۔ کنواریاں۔