سورة الرحمن - آیت 48

ذَوَاتَا أَفْنَانٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَفْنَانٍ۔ فنن کی جمع ہے ۔ یعنی شاخیں۔