سورة الرحمن - آیت 41
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مجرم وہاں اپنے چہروں کے نشان سے پہچان لیے جائیں گے اور انہیں پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ کر گھسیٹا جائے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بِالنَّوَاصِي۔ جمع ناصیۃ ۔ یعنی موئے ہائے پیشانی ۔