سورة الرحمن - آیت 22

يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

دونوں سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: اللُّؤْلُؤُ۔ موتی۔ الْمَرْجَانُ۔ مونگا۔