سورة القمر - آیت 48

يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس دن آگ میں منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے ان سے کہا جائے گا جہنم کے عذاب کا مزاچکھو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يُسْحَبُونَ۔ کشاں کشاں لے جائے جائینگے۔ سَقَرَ۔ دوزخ کا نام ہے۔