سورة القمر - آیت 47

إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

درحقیقت مجرم غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور ان کی عقل ماری گئی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔