سورة القمر - آیت 37
وَلَقَدْ رَاوَدُوهُ عَن ضَيْفِهِ فَطَمَسْنَا أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر انہوں نے اس سے اس کے مہمانوں کا مطالبہ کیا، ہم نے ان کی آنکھیں اندھی کردیں اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزاچکھو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : رَاوَدُوهُ۔ بہکانا چاہا ۔ یعنی برے ارادہ سے لینا چاہا ۔