سورة القمر - آیت 12

وَفَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا فَالْتَقَى الْمَاءُ عَلَىٰ أَمْرٍ قَدْ قُدِرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہم نے زمین میں چشمے جاری کر دئیے اور یہ سارا پانی اس کام کے لیے مل گیا جس کا فیصلہ ہوچکا تھا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عُيُونًا۔ جمع عین ۔ بمعنی چشمے ۔