سورة النجم - آیت  43
							
						
					وَأَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَىٰ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اور وہی ہنسانے والا اور وہی رلانے والا ہے۔
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							حل لغات: أَضْحَكَ۔ ہنساتا ہے ۔ یہ معرض مدح میں ہے ۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ ہنسنا اللہ کی ایک نعمت ہے ۔