سورة النجم - آیت  17
							
						
					مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						نہ نظر بہکی نہ حد سے متجاوز ہوئی۔
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							(ف 1)﴿مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَى ﴾سے مقصود یہ ہے کہ پیغمبر (علیہ السلام) کے مشاہدات روحانی میں کوئی غلطی نہیں ہوتی ۔ روح اور نفس کا کوئی دھوکہ کارفرمائی نہیں کرتا ۔ بلکہ وہ جو دیکھتے ہیں سراپا حقیقت اور امر واقعہ ہی ہوتا ہے ۔