سورة الطور - آیت 32

أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُم بِهَٰذَا ۚ أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا ان کی عقلیں انہیں ایسی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں؟ یا درحقیقت یہ سرکشی میں حد سے گزر چکے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَحْلَامُهُمْ۔ حلم کی جمع ہے ۔ بمعنی عقل۔