سورة الذاريات - آیت 54
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے نبی آپ ان سے منہ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں ہو گی
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔