سورة الذاريات - آیت 46
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ان سے پہلے ہم نے نوح کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ نافرمان لوگ تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔