سورة الذاريات - آیت 34
مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو حد سے گزر جانے والوں کے لیے آپ کے رب کے ہاں نشان زدہ ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُسَوَّمَةً۔ نشاندار ۔ عینی متعین۔