سورة ق - آیت 41
وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور توجہ سے سنیں کہ جس دن آواز دینے والا قریب سے آواز دے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔