سورة ق - آیت 28
قَالَ لَا تَخْتَصِمُوا لَدَيَّ وَقَدْ قَدَّمْتُ إِلَيْكُم بِالْوَعِيدِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جواب میں ارشاد ہوگا کہ میرے سامنے جھگڑا نہ کرو، میں تم کو پہلے ہی برے انجام سے خبر دار کرچکا ہوں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔