سورة الأحقاف - آیت 18
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ لوگ ہیں جن پر عذاب کا فیصلہ ثابت ہوچکا ہے، ان سے پہلے جنوں اور انسانوں کے گروہ گزر چکے ہیں بے شک وہ نقصان پانے والے تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔