سورة الجاثية - آیت 33
وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت ان پر ان کی کی ہوئی برائیاں کھل جائیں گی اور وہ اسی کے پھیر میں آجائیں گے جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَحَاقَ ۔ احاطہ کرلے گا ۔ گھیر لے گا ۔