سورة الجاثية - آیت 3
إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
حقیقت یہ ہے کہ ایمان لانے والوں کے لیے آسمانوں اور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔