سورة الدخان - آیت 33
وَآتَيْنَاهُم مِّنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُّبِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور انہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں کھلی آزمائش تھی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بَلَاءٌ۔ آزمائش ۔ انعام ۔