سورة الدخان - آیت 27
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کتنے ہی عیش کے سامان جن میں وہ مزے کر رہے تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حال لغات : فَاكِهِينَ ۔ لطف اندواز ہونے والے۔