سورة الدخان - آیت 14
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَّجْنُونٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر انہوں نے منہ موڑ لیا اور کہا کہ یہ تو پڑھا لکھا پاگل ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔