سورة الزخرف - آیت 71
يُطَافُ عَلَيْهِم بِصِحَافٍ مِّن ذَهَبٍ وَأَكْوَابٍ ۖ وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ ۖ وَأَنتُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کے سامنے سونے کے ٹرے اور ساغر پیش کیے جائیں گے اور ہر من پسند اور نگاہوں کو خوش کردینے والی چیزیں وہاں موجود ہوگی ان سے کہا جائے گا تم اس میں ہمیشہ رہو گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: صِحَافٍ۔ طبق ۔ بڑا پیالہ ۔ ملحقۃ مفرد ہے۔ أَكْوَابٍ۔ آنجورہ ۔ کوب کی جمع ہے۔ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ۔ اور آنکھیں مطف اندوز ہونگی ۔