سورة الزخرف - آیت 52
أَمْ أَنَا خَيْرٌ مِّنْ هَٰذَا الَّذِي هُوَ مَهِينٌ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں بہتر ہوں یا یہ شخص جو ذلیل ہے اور اپنی بات بھی کھول کر بیان نہیں کر سکتا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : مَهِينٌ۔ ضعیف ۔ ذلیل ۔ کم حیثیت۔