سورة الزخرف - آیت 50
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب ان سے ہم عذاب ہٹا دیتے وہ اپنی بات سے پھر جاتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔