سورة الزخرف - آیت 49
وَقَالُوا يَا أَيُّهَ السَّاحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِندَكَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ موسیٰ سے کہتے اے جادوگر تیرے رب کی طرف سے جو تجھے حاصل ہے اس کی بنا پر ہمارے لیے اس سے بچنے کی دعا کر ہم ضرور راہ راست پر آجائیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔