سورة الزخرف - آیت 40
أَفَأَنتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ وَمَن كَانَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اب کیا اے نبی آپ بہروں کو سنایں گے یا اندھوں اور کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھائیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الصُّمَّ۔ اسم کی جمع ہے ۔ بمعنی بہرے۔ الْعُمْيَ۔ اعمی کی جمع ہے ۔ یعنی اندھے ۔