سورة الشورى - آیت 1

م

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حم

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

سورۃ الشوریٰ (ف 1) یہ سورت مکی ہے ۔ اس میں عقائد اور زندگی کے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں اس میں رسالت کا تذکرہ ہے توحید کی بحث ہے عمل کی ذمہ داریوں کا بیان ہے اور ان تمام شکوک وشبہات کا ازالہ ہے جو اس وقت کے لوگوں کے دلوں میں پیدا ہوئے تھے یا آج پیدا ہوسکتے ہیں ۔