سورة غافر - آیت 30

وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُم مِّثْلَ يَوْمِ الْأَحْزَابِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ شخص جو ایمان لایا تھا اس نے کہا اے میری قوم ! مجھے ڈر ہے کہ تم پر بھی وہ دن نہ آجائے جو اس سے پہلے بہت سے لوگوں پر آچکا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْأَحْزَابِ۔ جمع حزب ۔ بمعنی گروہ ۔ یعنی ہلاک شدہ جماعتیں ۔