سورة غافر - آیت 19
يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ لوگوں کی نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور سینوں میں چھپائے ہوئے رازوں سے واقف ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔