سورة غافر - آیت 9
وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ ۚ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بچا ان کو برائیوں سے جس کو تو نے قیامت کے دن برائیوں سے بچا لیا اس پر تو نے بڑا رحم فرمایا یہ بڑی کامیابی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : السَّيِّئَاتِ۔ یعنی تکلیفات ۔